Before we introduce you to Anti dengue zero dormancy strategy, let’s have a brief introduction to the anti-dengue system.
ڈینگی بخار، جو اب تک نامعلوم بیماری ہے نے 2011 کی آخری سہ ماہی میں پاکستان میں حملہ کیا۔ صوبہ پنجاب سب سے زیادہ متاثر ہوا۔ ڈینگی وبا نے 21,000 سے زیادہ افراد کو متاثر کیا ۔ اس کے نتیجے میں 300 سے زیادہ اموات ہوئیں۔ اس وباء کو روکنے کے لیے، پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے لاروا کی روک تھام۔ پتہ لگانے، اور عوامی حفظان صحت کی سرگرمیوں کے بارے میں حقیقی وقت کی معلومات کے لیے۔ ایک اینڈرائیڈ موبائل ایپلیکیشن تیار کی۔ ان ایپلی کیشنز کے ذریعے، فیلڈ اہلکار ڈینگی کی نگرانی کے لیے مخصوص علاقوں کی ٹیگ شدہ تصاویر لیتے ہیں۔ ان سے کہا گیا کہ وہ لاروا کی افزائش کے ہاٹ سپاٹ کی نشاندہی کریں ۔ یوزرز اس عمل کے ایک حصے کے طور پر دو تصویریں جمع کراتے ہیں۔ جس میں “پہلے” اور “بعد” کے اعمال کو دکھایا گیا ہے۔
You are reading Anti dengue zero dormancy strategy.
اینڈرائیڈ پر مبنی موبائل ایپلیکیشن کے ذریعے جمع کردہ ڈیٹا اسٹریم کو گوگل میپس پر ریئل ٹائم میں پلاٹ کیا جاتا ہے ۔ موبائل ایپلیکیشن نے تصویروں کے ساتھ عرض البلد اور طول البلد کو بھی حاصل کیا ہے۔ ایک حل جو کہ مثبت لاروا کی موجودگی۔ نمی اور درجہ حرارت جیسے اہم متغیرات کو دیکھتا ہے۔ تیار کیا گیا تھا تاکہ انتباہات کو فعال طور پر پیدا کیا جا سکے۔ اور تمام اسٹیک ہولڈرز تک اہم معلومات کو پھیلایا جا سکے۔ موبائل ایپلیکیشن کے ذریعے مریضوں کی ٹیگنگ بھی کی گئی۔ یہ نظام 2012 سے 25 سے زائد سرکاری محکموں۔ اور 36 اضلاع کے ساتھ ساتھ اسلام آباد وفاقی دارالحکومت اور وفاقی حکومت بھی کافی علاقوں میں کام کر رہا ہے۔
Anti dengue zero dormancy Best Strategy Explained Below:
پچھلے چند دنوں میں پنجاب کے 36 اضلاع میں صرف دو اضلاع زیرو ڈارمینسی حاصل کر پائے ۔جن میں میانوالی اور حافظ آباد ہیں ۔
سب سے پہلی اور اہم بات یہ کہ سی ای او میانوالی نے تمام فوکل پرسنز کو گرمیوں کی چھٹیوں میں کام کرنے والے تمام فوکل پرسنز کو سراہتے ہوئے۔ کنوینس الاونس جاری کرنے کا لیٹر جاری کردیا ہے۔اور تمام ڈیٹا لے لیا گیا ہے۔
میانوالی وہ واحد ضلع ہے جہاں پر کسی بھی فوکل پرسن کو کوئی سزا نہیں دی گئی ۔لیکن پھر بھی ڈارمینسی زیرو حاصل کر لی گئی۔
آئیے جانتے ہیں وہ کون سے اقدامات ہیں جن پر عمل کر کے ان اضلاع نے زیرو ڈارمینسی حاصل کی ۔
افسران اعلٰی کی جانب سے دی گئی ہدایات کے مطابق ہر ایک اے اونے مرکز لیول پر ایک واٹس ایپ گروپ بنایا ۔ جس میں صبح نو بجے سے پہلے پہلے تمام سکولوں کے فوکل پرسن رپورٹ کرتے ہیں۔ کہ ہم نے ایکٹیوٹی جمع کرا دی ہے ۔اور رپورٹ کرنے سے پہلے ثبوت کے طور پر واٹس ایپ گروپ میں ایکٹیویٹی کا فوٹو تمام فوکل پرسنز بھیجتے ہیں۔
تمام اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر ز مرکز لیول کی رپورٹ تحصیل لیول کے گروپس میں دیتے ہیں ۔
تحصیل لیول کی رپورٹ ڈسٹرکٹ لیول کے گروپس میں بھیجی جاتی ہے ۔
اس کے بعد تمام فوکل پرسنز کی جانب سے دی گئی رپورٹ کو دس بجے کے قریب آن لائن رپورٹس سے موازنہ کیا جاتا ہے ۔
اگر کوئی آن لائن رپورٹ میں ڈارمنٹ نظر آئے تو فوری طور پر اس فوکل پرسن سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جاتا ہے۔
تحصیل لیول کے فوکل پرسنز اور اے ای اوز کے پاس تمام فوکل پرسنز کے موبائل فون نمبر ہوتے ہیں۔
یہ سارا سلسلہ9 بجے تک سرانجام دے دیا جاتا ہے۔
سی ای او آفس میں ایک آفیشیل ہمہ وقت پورے ڈسٹرکٹ سے آنیوالی لاگ ان کے متعلق شکایات کے ازالے کے لیے تیار رہتا ہے۔۔جیسے کوئی مسلہ آئے فوری طور پر پی آئی ٹی بی سے کنسلٹ کرکہ مسلہ حل کرایا جاتا ہے۔
بوگس ایکٹویٹیز زیاد ہ تر “آگاہی” والی کیٹیگری میں ایکٹویٹی کرنے سے سامنے آتی ہیں۔ کیونکہ یہ کیٹیگری خاص ایس او پیز کے تحت کی جاتی ہے۔ اس کیٹیگری میں ایکٹویٹیز کرانے سے گریز برتا جاتا ہے۔
تمام فوکل پرسنز ایکٹویٹی کرتے وقت حقائق پر مبنی تصاویر اپلوڈ کرتے ہیں۔
کسی بھی کیٹیگری میں ایکٹیویٹی کرتے وقت “پہلے” اور “آخر” دونوں کی تصاویر اپلوڈ کی جاتی ہے۔
ڈی ای اوز نے تمام اسسٹنٹ ایجوکیشن افسران سے برملا اظہار کیا ہے۔ کہ آئیندہ اگر ڈسٹرکٹ کی ڈارمینسی مسلسل صفر رہی تو سب فوکل پرسنز کو “تعریفی اسناد” دی جائینگی۔
Some Random instructions Letter below
SOME USEFUL ARTICLES BELOW
ALSO LEARN HOW TO SOLVE RECENT SIS UPDATE ERROR (..READ)
HOW & WHEN TO PROMOTE CLASSES ON SIS (Pictorial Guide) (..READ)
DETAIL ABOUT NEW SIS UPDATE (5.3.16)REGARDING INSAAF SCHOOLs (..READ)
PROCEDURE FOR AVAILING MATERNITY LEAVE|| میٹرنٹی لیو (..READ)
USER MANUAL FOR INITIATION OF INITIATION OF ACRS||PERS BY RESPECTIVE REPORTING OFFICER & COUNTERSINGING OFFICER (..READ)
SCHOOL CENSUS 2021, MOST COMMON REPEATED ANOMALIES AND THEIR SOLUTION GET SOLUTION HERE (..READ)
Very interesting subject, regards for putting up.
Spot on with this write-up, I truly believe this site needs a lot more attention. I’ll probably be back again to see more, thanks for the information!
不知道说啥,开心快乐每一天吧!
wowo thanks zbrdst