SNC_LMS_Update
Activities_Not_100%_Solution
السلام علیکم جن ٹیچرز نے LMS پر اپنا کام مکمل کرلیا ہے لیکن Percentage% کم شو ہورہی ہے اسکا حل یہ ہے👇👇👇👇
👈 پہلی بات یہ ہے کہ ایسا کیوں ہو رہا ہے اسکی ایک وجہ یہ ہے کی کچھ ٹیچرز نے وہ Activities اس وقت مکمل کر لی تھیں جب جب ہم خود اسکو ✅ کر سکتے تھے اور انہوں نے خود ✅ نہیں کیا اور بعد میں انہوں نے وہ آپشن پیچھے سے بند کر دیا تھا.
👈 دوسری وجہ یہ ہے کہ ہر Activity کو اوپن کر کے رکھنے کا کم سے کم کچھ مخصوص وقت ہوتا ہے اس لیے چاہے آپ کے پاس اس Activity کا جواب موجود ہو پھر بھی آپ کم از کم 1 منٹ تک اس کو اوپن کر کے رکھیں پھر Automatically ✅ ہو جائے گا
👈اور اگر کوئی وڈیو دیکھنے والی ہے تو کم از کم آپ اس وڈیو کو آدھے وقت تک دیکھا کریں پھر ✅ ہوگا۔
👇👇👇
♻️اب اس کا حل یہ ہے کہ جن ٹیچرز کی Percentage کم شو ہو رہی ہے یعنی 95٪ یا 97٪ سے کم تو وہ LMS کو اوپن کریں ان کی جس جس Activities کے آگے ✅ کا نشان نہیں آہ رہا اس کو اوپن کر کے دوبارہ حل کریں۔
اگر آپکا 97% شو ہو رہا ہے تو آپکی طرف سے کام مکمل ہے یہ 100٪ اس وقت ہوگا جب ماسٹر ٹرینرز آپکی ٹریننگ کی حاضری LMS پر اپلوڈ کریں گے اور ٹریننگ کا سرٹیفیکیٹ بھی آپکو حاضری آپلوڈ ہونے کے بعد ہی شو ہوگا
نوٹ: جن ٹیچرز کا 95% سے کم ہے وہ جلد از جلد اوپر بتائے گئے طریقے سے 97٪ مکمل کر لیں کیوں کہ اب تو ان Activities کو دوبارہ کرنے کا آپشن اوپن کیا گیا ہے ہوسکتا ہے جلد ہی بند کر دیا جائے۔
✳️ جن کا 97٪ شو ہو رہا ہے وہ
Team Session Attendance
پر کلک کریں وہاں yes/ No لکھا ہوگا اس کے نیچے ہی لکھنے کی جگہ ہوگی وہاں Yes لکھ کر Submit Assignment پر کلک کر دیں ایسا کرنے سے ہی ماسٹر ٹرینرز آپکی ٹریننگ کی حاضری آپلوڈ کریں گے اور پھر ہی آپکی Activities 100٪ ہوں گی اور پھر ہی آپکو سرٹیفیکیٹ ملے گا۔
❇️ ایک ضروری بات یہ کہ کچھ ٹیچرز یہ سوچ کر کام صحیح طرح نہیں کر رہے کہ زیادہ سے زیادہ کیا ہوگا ٹریننگ کا سرٹیفیکیٹ نہیں ملے گا تو کوئی بات نہیں جلدی سے صحیح غلط جواب لگا کے کام مکمل کرو فری ہوجاو بس۔ تو جناب سننے میں یہ آیا ہےکہ اگر آپکا گریڈ 5 سے کم ہوگاتو آپ ٹریننگ کے سرٹیفیکیٹ کے اہل نہیں ہوں گے اس صورت میں آپکی دوبارہ ٹریننگ کروائے جائے گی اسی لیے ابھی سے اچھے طریقے سے کام کر لیں تاکہ بعد میں ٹینشن نا ہوں
کوئی بھی سوال ہے تو کمنٹ کریں شکریہ
تمام تعلیمی نیوز حاصل کرنے کے لیے ہمارے پیج کو لائیک کر دیں اور اگر اپکو ہماری پوسٹیں فائدے مند لگتی ہیں تو شئیر ضرور کر دیا کریں تاکہ سب کا بھلا ہو سکے شکریہ