Strict SOPS issued for MEAs

SOPs ایم۔ای۔ اے وزٹ سے متعلق

 

ایم ۔ ای۔ اے کول اکیلا وزٹ کرے گا اور کی کوئی کی ساتھی ایم ۔ ای۔ اے کوبھی ساتھ سکول میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہوگی۔
ایم ۔ ای۔ اے سکول کھلنے کے 30 منٹ بعد سکول وزٹ کرے گا۔
ایم۔ ای۔ اے سکول میں داخل ہونے کے بعد سکول کے کسی اور حصے میں جانے کی بجائے سیدھا ہیڈ ٹیچر کے کمرے میں جائے گا۔
سکول میں داخلے کے بعد ایم ۔ ای۔ اے پندرد (15) منٹ تک صرف ریکارڈ چیک کرے گا۔
سکول ٹائمنگ شروع ہونے کے 45 منٹ بعد آنے والا ٹیچر غیرحاضر شمار ہوگا ۔ (ate commerا کا تصور ختم کردیا گیاہے)
ایم۔ ای۔ اے رجٹر حاضری یااگ بک میں یہی ان کی تحریر یا اندراج نہیں کرے گا اور نہ ہی سوالیہ نشان لگانے کا مجاز ہوگا ۔ ایم ۔ ای۔ اے رجٹر حاضری اور وزٹ پر دستخط کرے
گا۔ اس کے علاوہ سکول میں کہیں بھی دقلم استعمال کرنے کا مجاز نہ ہوگا۔ ایم۔ ای۔ اے اساتذہ و بلا بلاکر ان کی حاضری چیک نہیں کرے گا اور نہی اساتذہ کے کارڈ چیک کرے گا۔ ایم۔ ای۔ اے کول اوقات کے شروع کے 45 منٹ تک کسی بھی کلاس روم میں نہیں جائے گا۔
اگر سکول میں ٹیچر کی اجازت کے بغیر کلاس روم میں داخل نہ ہوگا۔
ایم ۔ای۔ اے کے لیے کسی بھی ٹیچر کی بھی تم کا تعارف پوچھنا ممنوع ہوگا۔
ایم۔ ای۔ اے ہائی سکول کے وزٹ کے دوران اپنی مرضی کی کسی بھی ایک کلاس روم میں موجوطلباء کی گنتی کرسکتا ہے۔ ایک سے زیادہ کلاس رومز میں طلبا کی گنتی نہیں کریگا۔
پرائمری اور ایلیمنٹری سکول میں ایم ۔ ای۔ اے تمام کلاسز میں موجود بچوں کی گنتی کرسکتا ہے۔
ایم۔ای۔ اے دوران وزٹ سکول میں ریفریشمنٹ نہیں کرسکتا۔
ہیڈ ٹیچر کی طرف سے ریفریشمنٹ پیش کرنے کی صورت میں سخت کاروائی کی جائے گی۔

ایل این ٹیسٹ  کے دوران متعلقہ استاد کلاس روم میں حاضر رہے گا لیکن میرٹ میں کسی بھی تم کی دخل اندازی نہیں کرے گا۔

ایم ۔ ای۔ اے کی بھی گرلز سکول کاواش روم استعمال نہیں کرے گا۔

ایم ای اے ایک آبزرور کی حیثیت سے کلاس میں داخل ہوگا کسی بھی تم سے منٹس ہدایات با سفارشات کرنے کا مجاز نہ ہوگا۔ ۔

Different districts have notified these SOPs 

1 thought on “Strict SOPS issued for MEAs”

Comments are closed.