SCHOOL CENSUS 2021, MOST COMMON REPEATED ANAMALIES AND THEIR SOLUTION, GET SOULTION HERE

نوٹ: اگر آپ کو نیچے بیان کی گئی  اینامولیز کے علاوہ کوئی مسلہ درپیش ہے تو کمینٹس میں بتائیں۔ ہم مسلے کا حل بتائیں گے۔ اور اگر آپ نے کوئی مسلہ حل کرلیا ہے تو وہ بھی کمینٹس میں ضرور شیئر کریں۔ تاکہ سب کا کام آسان ہوجائے۔

In school tab Delete Census form button appears

اگر آپ نے سینسس فارم کو بنایا ہے اور “سبمٹ” بٹن ظاہر ہونے کی بجائے “ڈیلیٹ” بٹن نظر آرہا ہے تو ڈیلیٹ پر کلک کر کہ فارم ڈیلیٹ کردیں۔۔دوبارہ سینسس فارم جنریٹ ہوجاتا ہے۔۔۔

“APPEARING very small difference in date of birth and date of admission”

قاعدہ قانون کے مطابق بچے کی پیدائش اور داخلے کی تاریخ میں کم از کم فرق چار سال ہونا چاہیے۔ اگر والدین نے بے فارم بناتے وقت بچے کی عمر کم لکھوائی ہے تو بالکل سکول ریکارڈ تبدیل نہ کریں۔ سکول ریکارڈ صرف کورٹ آرڈرز پر ہی تبدیل ہو سکتا ہے۔ لہٰذا آپ بچے کا بے فارم نمبر لکھ لیں لیکن بچے کی عمر اصل ہی رہنے دیں۔ اور والدین کو کہیں یا پھر کورٹ آرڈز لے آئیں جسمیں آرڈ ہو کہ سکول ریکارڈ میں بے فارم والی تاریخ لکھیں۔ یا پھر بے فارم کی تصحیح کرائیں اور وہی پیدائش کی تایریخ لکھوائیں جو سکول میں درج ہے۔

“APPEARING NO ANAMOLY BUT SYSTEM SHOWING AN ANOMALY”

یہ مسلہ آنیوالے نئے سس ورزن میں حل ہوجائیگا۔۔۔جن سکولوں کا یہ پیج ظاہر ہو رہا ہے وہ تسلی رکھیں۔۔۔سبمٹ کا بٹن جلد ظاہر ہوجائیگا۔۔

“Student Retain/Promote issue

یہ مسلہ ان بچوں کا آتا ہے جن کو ٹیچرز نے فیل کر کہ پچھلی کلاس میں بٹھایا ہوا ہے۔ اگر ریٹین بٹن ظاہر نہیں ہوا تو بچے کو پروموٹ کرکہ ڈیموٹ کر دیں۔ یہ مسلہ حل ہوجائیگا۔

“Teacher’s Data not Verified

متعلقہ ٹیچر سس پر اپنی پروفائل (اپنا یوزر پاسورڈ استعمال کرکہ) پروفائل پر کلک کرے اور تصویر میں دکھائی ویری فائی بٹن پر کلک کرے۔

“PENDING SER (Student EDIT Request)

اے ای او اپنے لاگن میں جا کر واچ لسٹ پر کلک کرے گا اور پھر ایڈیٹ ریکیوئیسٹ میں جا کر متعلقہ بچے کی ایڈیٹ ریکوئیسٹ کو اپروو کرے گا۔ اسطرح اس بچے کا ڈیٹا متعلقہ سکول کے ٹیبلیٹ پر ایڈیٹیبل ہو جائیگا۔

“Change of teacher Post From ESE/SSE/SESE to PST/SST/EST etc.

متعلقہ ٹیچر اپنے ڈسٹرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کے دفتر میں جاکر ایک ہاتھ سے لکھی درخواست لکھے جس کا متن “تبدیلی پوسٹ ہو” اور ساتھ اپنے شناختی کارڈ کی کاپی جمع کرائے۔ ہر ڈسٹرکٹ میں ان مسائل کے حل کے لیے کلیریکل سٹاف مختص کر دیا گیا ہے۔

“All classrooms are dangerous but building condition is satisfactory

اگر کلاس روم ڈینجرس کیے ہیں تو بلڈنگ بھی ڈینجرس کریں۔۔ مطلب دونوں ڈینجرس کریں یا نان ڈینجرس کریں۔ یہ کام سکول ٹیبلیٹ کے “سکول والے بٹن پر کلک کرنے کے بعد “فیسیلیٹیز پر کلک کرنے” اور پھر “بلڈنگ انفارمیشن اور کلاس رومز” پر کلک کرکہ تمام آپشنز کی تصحیح کی جا سکتی ہے۔۔

All sections are sitting in open air whereas functional classrooms exist

فنکشنل کلاس روم سے مراد وہ کمرہ ہے جو صحیح حالت میں ہے۔ مطلب ڈینجرس نہیں ہے۔ جتنے کمرے فنکشنل ہیں ان میں ایک یا دو کلاسز کو بٹھایا جا سکتا ہے۔ باقی کلاسز کو اوپن ایئر لکھ سکتے ہیں۔ مثلا” اگر سکول میں تین کمرے ہیں اور سکول پرائمری ہے۔ اور ہر کلاس روم میں ایک کلاس ہے تو تین کلاسز کمروں میں لکھیں گے اور تین کلاسز اوپن ایئر مطلب بچے باہر بیٹھتے ہیں۔ اگر ہر کلاس روم میں دو کلاسز ایڈجسٹ ہیں تو اوپن ایئر صفر لکھیں گے۔ یہ تبدیل کرنے کے لیے سکول ٹیبلیٹ کے “سکول آپشن کے بعد فیسلیٹیز اور پھر کلاس رومز” پر کلک کریں جیسا تصویر میں دکھایا گیا ہے۔

“Boundary wall recently constructed but you have not mentioned boundary wall availability

اگر آپ کے سکول میں بیرونی دیوار موجود ہے تو سکول ٹیبلیٹ کی سس ایپلیکیشن میں  “سکول آپشن کے بعد فیسلیٹیز ” پر کلک کریں اور باونڈری وال کے سامنے یس پر کلک کریں۔

Building condition/ownership is mentioned but building is not available

اگر سکول کی بلڈنگ موجود ہے اور آپ نے “نہیں ہے پر کلک کر کہ” اونرشپ کو لکھا ہوا ہے تو یہ اینامولی آئیگی۔ آپ بلڈنگ کو یس کریں جیسا تصویر میں دکھایا گیا ہے۔ سکول ٹیبلیٹ کی سس ایپلیکیشن میں  “سکول آپشن کے بعد بیسک فیسلیٹیز” پر کلک کریں درستگی کریں۔

Building is available but constructed area is zero

اگر بلڈنگ موجود ہے تو ایریا بھی درج کریں۔ اس اینامولی کے آنے کا مطلب ہے کہ ایریا نہیں لکھا گیا۔سکول ٹیبلیٹ کی سس ایپلیکیشن میں  “سکول آپشن کے بعد بیسک فیسلیٹیز” پر کلک کریں اور پھر “بلڈنگ انفارمیشن ” میں درستگی کریں۔

Invalid Constructed area

“Invalid NA No. (Freeze)

درست نیشنل اسمبلی کا کوڈ لکھیں۔ نیشنل اسمبلی کا کوڈ دیکھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

http://na.gov.pk/en/all_members.php

“Invalid PP Number.

درست پنجاب اسمبلی کا کوڈ لکھیں۔پنجاب اسمبلی کا کوڈ دیکھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

https://www.pap.gov.pk/members/contactdetails/en/21?bycontact=true

Respected DEO’s & DDEO’s.

To resolve issue’s in timely and in efficient manner, from now onwards if any of the SED Staff of district Mianwali faces any issues regrading HRMIS they have to initiate the email for issue reporting. All teachers/Supervisory Staff must report their issue with valid CNIC, and issue must be clearly elaborated. Other then this no manual issues will be entertained. Email address and format for issue reporting is as follow:

Email Addresses:
To: [email protected]

Format for Addressing the Issues on email:

Name:
Designation:
CNIC(USERNAME):
HRMS Password
Cell #:
District:
Tehsil:
School:
Issue Details:

Kindly forward this message to all AEO’s and School Heads and stickily ask them to follow this method.

14 thoughts on “SCHOOL CENSUS 2021, MOST COMMON REPEATED ANAMALIES AND THEIR SOLUTION, GET SOULTION HERE”

  1. Right here is the right blog for anyone who wishes to understand this topic. You realize a whole lot its almost tough to argue with you (not that I personally will need to…HaHa). You definitely put a new spin on a topic which has been discussed for a long time. Wonderful stuff, just great!

  2. Hamary sis me jb ECE room availabe krty hen to br br error aa raha ha k select ECE year after 2013 and jo b year likhen yhi error diye ja raha ha.kindly guide

  3. اسلام علیکم
    ہمارا NSB
    کا اکاؤنٹ 2020 والا ہی showہو رہا ہے
    Kindly solution btaen

Comments are closed.