
You are here going to get Knowledge about YOUTUBE SHORTS EXPLAINED IN URDU.
Table of Contents
یوٹیوب شارٹس سے کیا مراد ہے؟
یوٹیوب شارٹس سے مراد سے چھوٹی محدود ٹائم کی ویڈیوز ہیں۔ ان محدود ویڈیوز کا دورانہ پندرہ سیکنڈ، تیس سیکنڈ یا زیادہ سے زیادہ ساٹھ سیکنڈ تک رکھا جا سکتا ہے۔ یوٹیوب شارٹس باقی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز جیسے ٹک ٹاک اور فیس بک ریلز کے مقابلے میں بنایا گیا ہے۔ لیکن یوٹیوب ایک قدم آگے بڑھ کر اپنے استعمال کرنے والوں؛ یا ویڈیو بنانے والوں کو دونوں ہاتھوں سے ڈالرز دے رہا۔ تاکہ یوٹیوب کے فالورز باقی پلیٹ فارمز کی طرف راغب نہ ہوں اور یوٹیوب پر ہی اپنا مواد اپلوڈ کریں۔
You are reading YOUTUBE SHORTS EXPLAINED IN URDU. Keep reading.
یوٹیوب کیسے شارٹس ویڈیوز بنانے والوں کو پیمنٹ کرتا ہے؟
یوٹیوب نے چھوٹی محدود ویڈیوز بنانے والے صارفین کے لیے ۔ابتدائی طور پر ایک سوملین ڈالر کا فنڈ مختص کر رکھا ہے۔ جو کہ کئی سو ارب روپے بنتا ہے۔ جیسے ہی کسی یوٹیوب چینل کی شارٹ ویڈیو ز پر ویوز آنا شروع ہوتے ہیں ۔ یوٹیوب ویڈیوز بنانےوالے کو ایک سو ڈالر (بیس ہزار روپے ) سے لیکر دس ہزار ڈالر (بیس لاکھ روپے) تک ماہانہ پیمنٹ کرتا ہے۔ یہ پیمنٹ ایڈ سینس اکاونٹ کے ذریعے ہر یوٹیوبر کے بینک اکاونٹ میں منتقل ہوتی ہے۔ ایڈسینس کا اکاونٹ ایک ہزار سبسکرائبر اور چار ہزار واچ آور کے بعد بنایا جاسکتا ہے۔جیسے ہی ویوز آنا شروع ہوتے ہیں ایک مہینے کے اندز ہزاروں سبسکرائبر اور ہزاروں واچ آور بن جاتے ہیں۔
یہ اتنا آسان ہے کہ ایک ان پڑھ بندے نے عام سی “ڈیلیٹ ون پارٹ” بچوں کی گیم کی شارٹس ویڈیوز اپلوڈ کرکہ دس دن میں چار ہزار واچ آور بھی مکمل کیے اور دو ہزار سبسکرائبر بھی بنا لیے۔ بس روزانہ کی بنیا پر کم از کم دس سے پچاس شارٹس ویڈیوز اپلوڈ کرنا لازمی ہیں۔
شارٹ ویڈیوز پر بہت جلد ویوز آنا شروع ہوجاتے ہیں۔ تقریباً ہر دس میں سے نو، لوگوں کی ویڈیوز پر ایک دن میں ہی ہزاروں ویوز آجاتے ہیں۔
شارٹ ویڈیوز میں کس چیز کی ویڈیوز بنائی جائیں؟
سب سے پہلےآپ یوٹیوب پر موجو د کسی بھی ویڈیو سے پندرہ سیکنڈ کی ویڈیو کٹ کر سکتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے یوٹیوب کی ہر ویڈیو کے نیچے قینچی کا ایک آئیکن بنا دیا گیا ہے۔ جو پارٹ آپ کو اچھا لگے۔ آپ کٹ کرکہ اپلوڈ کرسکتے ہیں۔

اس کے علاوہ کوئی بھی گیم کھیل کر سکرین ریکارڈنگ کے ذریعے کلپ بنا یا جاسکتا۔کچھ موبائل فون میں سکرین رئیکارڈنگ کی ایپلیکیشن ساتھ آتی ہے۔ ورنہ پلے سٹور پر کئی سکرین ریکارڈنگ کی ایپلیکیشنز موجود ہیں۔ اس کے علاوہ بچوں کی ویڈیوز بنائی جاسکتیں۔ پرندوں، جانوروں جہازوں ہر طرح کی ویڈیوز بنا ئی جاسکتی ہیں۔ کوئی قید یا پابندی نہ ہے۔
شارٹس ویڈیوز کیسے بنائی جائیں؟
آپ اپنے موبائل کے ذریعے بھی پندرہ سیکنڈ سے لے کر ساٹھ سیکنڈ تک کی ویڈیو بنا کر اپلوڈ کرسکتے ہیں۔(اپلوڈ کرنے کا طریقہ جاننے کے لیے یہاں کلک کریں )۔ اگر ویڈیو اچھی ہے اور ایک منٹ سے زیادہ کی ہے تو آپ اس کی سپیڈ بڑھا کر ایک منٹ سے کم دورانیہ کرسکتے ہیں۔ لیکن بہتر ہے پندرہ سیکنڈ تک ہی محدود رہیں۔
اس کے علاوہ یوٹیوب کی ایپلیکیشن میں پلس + کے نشان پر کلک کرکہ ڈائیریکٹ بھی شارٹ ویڈیو ریکارڈ کی جاسکتی ہے۔

دونوں صورتوں میں ویڈیو اپلوڈ کرنے کے بعد چند مزید سیٹنگس آپ کرسکتے ہیں۔ جیسے میوزک لگانا، فلٹر لگانا، سپیڈ بڑھانا وغیرہ۔
آئیے ویڈیو اپلوڈ اور بنانے کا مفصل طریقہ جانتے ہیں۔
Where to find YouTube shorts app?
Click here to download find YouTube shorts app.
عام استعمال ہونیوالی یوٹیوب ایپلیکیشن ہی سے شارٹس ویڈیوز اپلوڈ کی جاتی ہیں۔
What is YouTube shorts release date?
Initially launched in India on Sept 14th, 2020. Then across the world it was released on 18 march 2021.
How YouTube shorts monetization works?
When someone reaches YouTube Threshold that is 1000 subscriber and 4000 watch hours; you can monetize your channel and YouTube starts payment via Absence account to your bank account.
What if YouTube shorts not showing?
Just Refresh the YouTube application.
YouTube shorts pc?

Recommended YouTube shorts size ratio?

YouTube shorts duration?
The shorts duration is 1 second to 60 Second. In other words it can be between 1 second to 60 seconds. Best recommended duration is 15 seconds.
YouTube shorts website?
There is no special shorts website. Normal YouTube site is also being used for shorts.
What is YouTube shorts beta?
BETA full form is “Beta test the YouTube app“
When YouTube initially launched the YouTube Shorts, YouTube didn’t propagated to whole world. Instead it allowed or invited people to download and Use it. That version of YouTube and any other Application or software is termed as BETA version of Program.

Click Here to Follow our Facebook Page

Click Here to Follow our YouTube Channel
To Read our Other articles Please Click here.
%%