
Schedule for the Conduct of School Based Assessment (SBA)
In pursuance of the notification No. SO (A-I) 1-31/2008 dated 28.01.2021 issued by School Education Department, Govt. of the Punjab, the following schedule is hereby notified to conduct School Based Assessment (SBA) for Grade I to VIII by All schools of Punjab as per Sops given thereunder:
ACTIVITY | SCHEDULE |
Link to SBA item bank will be Provided | 25 April 2022 |
Paper Generation online and printing | 26 April to 8 May 2022 |
Conduct of SBA For Grades I -VIII | 9 May to 22 May 2022 |
Paper Checking | 23 May to 30 May 2022 |
Issuance of Report Cards by Schools | 31 May 2022 |
For SBA Links click below button
Password: pec123

Summary of All Process & SOPS for School Based Assessment (SBA)
“نوٹ1: پیپر پرنٹنگ سکول نے این ایس بی فنڈ سے کرانئ ہے۔”
نوٹ2: ہر سکول نے اپنا پیپر خود تیار کرنا ہے۔ کیونکہ ہر پیپر پر یونیک بار کوڈ ہوگا۔ افسران بالا اور دیگر ٹیمز پیپر ز کے دوران سکولز کے وزٹ کرکہ یہ باور کریں گے۔کہ ہر سکول اپنے پیپر خود تیار کرکہ کنڈکٹ کرا رہاہے۔
پچیس (25) اپریل 2021 کو پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی طرف سے سکول بیسڈ اسیسمنٹ کا لنک مہیا کیا جائے گا ۔25 اپریل سے لے کر آٹھ مئی تک آن لائن پیپر تیار کرکہ پرنٹ لینے ہیں ۔نو(9)مئی سے لے کر 21 مئی تک ٹ پیپر کنڈکٹ کرانے ہیں۔ بائیس(22) مئی سے لے کر تیس (30)مئی تک پیپر چیک کرنے ہیں۔ا کتیس (31) مئی کو رزلٹ سنایا جائے گا۔ اور رزلٹ بچوں کو دیا جائے گا۔
پچیس(25) اپریل کو جیسے ہی لنک مہیا کیا جائیگا۔ لنک پر کلک کرکہ ٹیچرز نے لاگ ان کرنا ہے۔ لاگ ان کرنے کے لیے سکول کا ای آئی ایم ایس کوڈ پاسورڈ بھی ہوگا اور یوزر نیم بھی۔
لاگ ان کر کہ سب سے پہلا کام ٹیچرز نے پروفائل ایڈیٹ کرنی ہے۔ جس میں پاسورڈ پہلی فرصت میں تبدیل کرنا لازم ہے۔
اس کے بعد ایکٹو فون نمبر، ایکٹو ای میل ایڈریس درج کرنا ہے۔ اس کے علاوہ سکول ایڈریس، سکول لیول، سکول لڑکوں کا ہے یا لڑکیوں کا وغیرہ جیسی معلومات درج کرنی ہیں۔
ٹیچرز جیسے ہی “جینریٹ پیپر ” بٹن پر کلک کریں گے سسٹم دو چیزیں پوچھے گا۔ 1 :گریڈ۔ 2: پیپر ۔ آپ نے متعلقہ کلاس سیلیکٹ کرنی ہے۔ اور متعلقہ مضمون جس کا پیپر آپ تیار کرنا چاہ رہے ہیں۔
اس کے بعد آپ میڈیم سیلیکٹ کرسکتے ہیں۔ اردو/ انگلش یا دونوں۔ جیسے آپ سیلیکٹ کریں گے پیپر اسی طرح تیار ہوگا۔
پرنٹنگ کا خرچ بچانے کے لیے آپ ایک صفحے پر دو کالم میں پیپر تیار کرستے ہیں۔ کالم آپشن بھی موجو د ہوگی ۔
پیپر حل کرانے کے لیے آن لائن یہ آپش بھی موجود ہوگی کہ آپ انشائیہ سوالوں کے نیچے جگہ چھوڑ کر جواب پیپر کے اوپر ہی لکھوانا چاہتے ہیں یا ایکسٹرا شیٹ مہیا کرنا چاہتے ہیں۔ اس مقصد کے لئے “سپیسنگ” کی آپشن ہوگی۔
جیسے ہی پیپر “جینٹریٹ ” ہوگا۔ اس کے ساتھ پیپر کی “جوابی کاپی” بھی بنے گی۔ جس کو آپ نے پیپر کے ساتھ ہی ڈاونلوڈ کرنہ محفوظ کر لینا ہے۔ تاکہ پیپر چیک کرتے ہوئے آسانی رہے۔
ایک پیپر کے آپ دس ورژن تک تیار کرسکتے ہیں۔ اس بات کا انحصار بچوں کی تعداد اور سیکشنز پر ہے۔
یہ پیپر کسی بھی ڈیوائس موبائل/ٹیبلیٹ/کمپیوٹر سے کہیں بھی بیٹھ کر تیار کیے جاسکتے ہیں۔
مختلف کلاسز کا پیپر پیٹرن مختلف ہوگا۔
کچی، اول اور دوم کلاس کے پیپر زبانی ہونگے۔
ٹیچر زبانی سوال پوچھے گا/گی اور بچے زبانی جواب دینگے۔
کچی، اول اور دوم کے پیپرز ہر مضمون کے پانچ (5) سیکشنز پر مشتمل ہوگا۔
ہر سیکشن میں پانچ (5) سوال ہونگے۔ہر سوال کےچار ( 4) نمبر ہونگے۔ اس طرح ہر پیپر 100 نمبر کا ہوگا۔
5 sections * 5 Questions * 4 marks each Question= 100 Marks
کلاس سوئم، چہارم اور پنجم کے پیپر د معروضی اور انشائیہ حصوں پر مشتمل ہونگے۔
کلاس سوئم، چہارم اور پنجم کے ہر مضمون میں پچیس معروضی سوالات ہونگے۔ ایک معروضی سوال کے دو نمبر ہونگے۔ اس طرح معروضی حصہ ٹوٹل پچاس (50) نمبروں کا ہوگا۔
Objective=25 MCQs *2=50 Marks
کلاس سوئم، چہارم اور پنجم کے ہر انشائیہ پیپر میں پانچ (5) سوالات ہونگے۔ہر سوال کے دس نمبر ہونگے۔ ان سوالوں کی مزید جزو بھی ہوسکتی ہیں۔
Subjective= 5 Questions*10= 50 Marks
ڈیٹ شیٹ بناتے وقت تدریس القران کو الگ سے پرچے کا درجہ دے کر دن مقرر کرنا ہے۔
پرائمری کلاسز کا تدریس ا لقرآن کا سلیبس جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Objective=32 mcqs * 1.5= 48 Marks
کلاس چھٹی، ستاتویں اور آٹھویں کے ہر انشائیہ پیپر میں پانچ (5) سوالات ہونگے ۔ ان سوالوں کی مزید جزو بھی ہوسکتی ہیں۔
کلاس چھٹی، ستاتویں اور آٹھویں کلاسز میں بھی اسلامیات کے دو پیپر ہونگے۔
1st Paper Islamiat = 30 objective+30 subjective+40 Nazra
2nd paper Tarjama-tul-Quran=15 Objective + 35 Subjective
کلاس چھٹی، ستاتویں اور آٹھویں کا ترجمتہ القرآن کا سلیبس جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔
آن لائن پرائمری کلاسز کے تمام مضامین کے پیپر آن لائن تیار ہونگے۔
کلاس چھٹی، ستاتویں اور آٹھویں کے آٹھ مضامین (اردو، انگلش، ریاضی، سائنس، معاشرتی علوم، ترجمتہ القرآن +اسلامیات اور کمپیوٹر سائنس)۔
ان کے علاوہ مضامین جیسے اطلاقی برقیات، زرات، ڈرائنگ، عربی اور ہوم اکنامکس وغیرہ کے پرچہ جات متعلقہ مضمون کا ٹیچر خود تیار کرے گا۔
To Download Complete Manual for School Based Assessment 2022 Click below
For AEOs & Headmasters Download Training Presentation for staff Below
School Based Assessment and (SBA) and its Procedure


Paper Composition of School Based Assessment (SBA) 2022

Method to Develop Online Papers of School Based Assessment (SBA)














Procedure for School Based Assessment (SBA) Papers Marking

Instructions to Fill Report Card of School Based Assessment (SBA)
OR





Procedure to Hand Over Report Card to Parents

Role and Responsibilities of Institutions




Procedure of Participation of Private institutions and Private Students


Private Students From to Take Part in School Based Assessment
Private Students From for data submission to District Authorities
colchicine 5mg
suhagra 50mg tablet online
lisinopril without rx
Your article helped me a lot. what do you think? I want to share your article to my website: gate io
prednisone 8 mg