چیک لسٹ درخواست بھرتی درجہ چہارم سال 2022
WE are going to read about CLASS IV JOBS DETAIL IN PUNJAB.
درخواست درج ذیل چیک لسٹ کے مطابق مکمل ہونا ضروری ہے ۔
قومی کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ کا پی لف کر یں ۔
ڈومیسائل کی تصدیق شدہ کا پی لف کر یں ۔
دو عدد پاسپورٹ سائز کی تصاویر درخواست فارم کے ساتھ تصویر کے خانے میں لگائیں۔
تعلیمی قابلیت کے مطابق تمام اسناد کی تصدیق شدہ کا پی لف کر میں ۔ ( جبکہ اصل کا غذات بوقت انٹر ویولازمی پیش کرنے ہوں گے )
ایک عدد بیان حلفی جس میں تحریر ہو کہ اس سے پہلے درخواست دہندہ کے کسی بھائی یا بہن کی سترہ-اے یا بیس فیص ان سروں کو ٹہ کے تحت تقرری نہ ہوئی ہے ۔اور نہ ہی کسی بھائی بہن نے میرٹ میں سترہ-اے کے تحت اضافی نمبر حاصل کئے ہیں ۔
معذورافرادسوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ سے جاری کردہ معذوری سر ٹیفکیٹ لف کریں۔
ضروری ہدایات
سرکاری و نیم سرکاری اداروں کے ریٹائرڈ ملازمین اپنے محکمہ کی وساطت سے درخواست ارسال کریں گے۔
ہر کوٹہ کے لیے الگ الگ درخواست جمع کرانا ہوگی اور اوپن کوٹہ کے لیے ہر سکول میں الگ الگ درخواست جمع کرانا ہوگی ۔
ِان سروں کو ٹہ کے لیے والد یا والدہ کا سروس سر ٹیفکیٹ متعلقہ ڈی ای او سے دستخط شدہ ہو۔
درخواست دہند کی عمر اکتیس دسمبر دو ہزار بائیس تک اٹھارہ سال تا چالیس سال تک ہونی چاہیے عمر کی حد میں رعایت بمطابق گورنمنٹ رولز دو سال تک دی جاۓ گی ۔
محکمہ درخواست کے ساتھ لف تمام دستاویزات کی تصدیق کروانے کا مکمل حق رکھتا ہے اور کسی بھی وقت جعلی یا غلط ثابت ہونے کی صورت میں قانونی کارروائی عمل میں لائی جاۓ گی ۔
نوٹ: لیب اٹینڈنٹ کے لیے بنیادی تعلیمی قابلیت میٹرک سائنس ہے ۔
بیس فیصد ان سروں کو مد (سکیل نمبر 1 تاسکیل نمبر 11) تک کے ملازمین کے بچوں کے لیے مقرر کیا گیا ہے۔
درخواست جمع کرانے کا طریقہ کار
ہائی اور ہائیر سیکنڈری سکولوں کے معذور کوٹہ ،ان سروس کو ٹہ، خواتین کو یہ اور اقلیتی کوٹہ کی درخواستیں ڈی ای او سیکنڈری کے دفاترمیں بمطابق مقررہ تاریخ اشتہاراخبار جمع ہوں گی ۔
اوپن کوٹہ ہائی و ہائیر سیکنڈری سکولوں کی درخواستیں متعلقہ ہائی و ہائیرسیکنڈری سکولوں میں جمع کرانا ہوں گی۔
ایلیمنٹر ی اور پرائمری سکولوں کی اوپن میرٹ کی درخواستیں متعلقہ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز کے دفتر میں جمع ہوں گی ۔
APPLICATION FORM (CLASS IV JOBS DETAIL IN PUNJAB)
ویکنسیز کی تفصیل
اشتہارات مختلف اضلاع
DISTRICT NAME | ADVERTISEMENT STATUS |
---|---|
Mianwali | DOWNLOAD |
Jhang | DOWNLOAD |
Bhakkar | DOWNLOAD |
Sheikhupura | will be updated soon… |
Sahiwal | will be updated soon… |
Sargodha | will be updated soon… |
Rawalpindi | will be updated soon… |
Rajanpur | will be updated soon… |
Raim Yar Khan | will be updated soon… |
Pakpattan | will be updated soon… |
Narowal | will be updated soon… |
Lodhran | will be updated soon… |
Muzaffargarh | will be updated soon… |
Multan | DOWNLOAD |
VEHARI | will be updated soon… |
Mandi Bahauddin | will be updated soon… |
Layyah | will be updated soon… |
Lahore | DOWNLOAD |
Khushab | DOWNLOAD |
Okara | will be updated soon… |
Kasur | will be updated soon… |
Jhelum | will be updated soon… |
T T Singh | DOWNLOAD |
Khanewal | will be updated soon… |
Gujrat | DOWNLOAD |
Bahawalpur | will be updated soon… |
Sialkot | DOWNLOAD |
Attock | will be updated soon… |
Bahawalnagar | will be updated soon… |
Chakwal | will be updated soon… |
D G Khan | will be updated soon… |
Faisalabad | will be updated soon… |
Gujranwala | will be updated soon… |
Hafizabad | DOWNLOAD |
Chiniot | will be updated soon… |
Nankana Sahib | will be updated soon… |